ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا ٹیم کی خاتون سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں ہیں
خود ٹرمپ ہی شرم سے پانی پانی کرہو گئے
 پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت ظلم و تشدد سے کشمیریوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکت
 آرمی چیف نے کہا کہ بھارتی فوج کے معصوم کشمیریوں پر مظالم قابل مذمت ہیں
پرویز مشرف جلد پاکستان آرہے ہیں
وازشریف کرپشن چھپانے کیلئے عدلیہ اورعسکری قیادت پر تنقید کا سلسلہ بند کریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے چنا? کا طریقہ کار وضع کرنے کے لیے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج طلب کرلیا
تحریک انصاف نے فاٹا سمیت چاروں صوبوں کے پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیے ہیں جو ممکنہ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کریں گے
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے ملاقات کی
 وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دوران گفتگو چوہدری نثار کو کہا کہ انہیں پارٹی کے ساتھ چلتے رہنا چاہیے
ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا ٹیم کی خاتون سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں ہیں
خود ٹرمپ ہی شرم سے پانی پانی کرہو گئے
Slideful.com Online Web Slideshows, Free and Easy